#BTCRecoveredTo97K #waqarzaka وقار بھائی خوشی ہوتی ہے کے ایک پاکستانی مسلمان جب دنیا کے بڑے تجزیہ کاروں اور ٹریڈر میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔ نفع نقصان اپنی جگہ پر بھیا جی تسی گریٹ ہو ۔جو کہا وہ کر کے دکھایا۔