Binance Square
pakistan
1,805 рет көрілді
6 адам талқылап жатыр
Қызу саудада
Ең соңғы
Irfan Rasool trading expert
--
Жоғары (өспелі)
--
Жоғары (өспелі)
I have a pending P2P appeal for the last 28 days and the appeal team and Customer Support Agents are just asking for that proofs which I don't have access or I can't generate, Can someone tell me is there any other form for Pakistanis to resolve such issues, because my bank account is already freezed for 28 days and my assets are stuck. #binancehelp #Pakistan #pakistanicryptoteam #P2PScams
I have a pending P2P appeal for the last 28 days and the appeal team and Customer Support Agents are just asking for that proofs which I don't have access or I can't generate, Can someone tell me is there any other form for Pakistanis to resolve such issues, because my bank account is already freezed for 28 days and my assets are stuck.

#binancehelp #Pakistan #pakistanicryptoteam #P2PScams
We want Crypto in Pakistan
92%
Crypto should be Ban in Pak
8%
379 дауыс • Дауыс беру жабық
Pakistan is moving closer to legalizing cryptocurrency, marking a significant shift in its financial policy. The government has proposed amendments to the State Bank of Pakistan (SBP) Act, which would officially recognize digital currencies and allow the SBP to regulate them. This decision follows directives from the Sindh High Court urging the government to establish a crypto regulatory framework within three months. Under the proposed changes, the SBP would gain authority to issue and manage digital currency alongside physical currency, strengthening its role in overseeing both digital and traditional financial assets. Additionally, penalties for unauthorized digital currency issuance are set to be introduced, reinforcing regulatory control. The amendments also aim to allow dual nationals to hold senior roles within the SBP, broadening the talent pool for central bank governance. If approved, Pakistan would join a growing list of countries embracing digital currencies within a regulated system, potentially opening up new opportunities in the nation’s financial landscape and signaling a more progressive approach to digital finance. #CryptoNewss #pakistan #cryptopakistan $BTC $ETH #PKR {spot}(BTCUSDT) {future}(SOLUSDT)
Pakistan is moving closer to legalizing cryptocurrency, marking a significant shift in its financial policy. The government has proposed amendments to the State Bank of Pakistan (SBP) Act, which would officially recognize digital currencies and allow the SBP to regulate them. This decision follows directives from the Sindh High Court urging the government to establish a crypto regulatory framework within three months.

Under the proposed changes, the SBP would gain authority to issue and manage digital currency alongside physical currency, strengthening its role in overseeing both digital and traditional financial assets. Additionally, penalties for unauthorized digital currency issuance are set to be introduced, reinforcing regulatory control. The amendments also aim to allow dual nationals to hold senior roles within the SBP, broadening the talent pool for central bank governance.

If approved, Pakistan would join a growing list of countries embracing digital currencies within a regulated system, potentially opening up new opportunities in the nation’s financial landscape and signaling a more progressive approach to digital finance. #CryptoNewss #pakistan #cryptopakistan $BTC $ETH #PKR
--
Жоғары (өспелі)
#pakistan پاکستان کرپٹو کو قانونی شکل دینے کی طرف بڑھ رہا ہے 🇵🇰 "🌍 پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کے دہانے پر ہے، اور آپ اس کا حصہ بن سکتے ہیں! 🇵🇰 پاکستان میں کرپٹو — یہ صرف ایک رجحان نہیں ہے۔ یہ مستقبل ہے! اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے لیے تجویز کردہ دلچسپ ترامیم کے ساتھ، ملک روایتی فنانس اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے، ریگولیٹڈ ڈیجیٹل کرنسیوں کے لیے راہ ہموار کر رہا ہے۔ ایک ایسے پاکستان کا تصور کریں جہاں مالی آزادی اور مواقع صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں، جہاں ڈیجیٹل اثاثے پروان چڑھتے ہیں، اور جہاں آپ اس مستقبل کو بنانے میں مدد کر سکتے ہیں! 💸
#pakistan
پاکستان کرپٹو کو قانونی شکل دینے کی طرف بڑھ رہا ہے 🇵🇰

"🌍 پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کے دہانے پر ہے، اور آپ اس کا حصہ بن سکتے ہیں!
🇵🇰 پاکستان میں کرپٹو — یہ صرف ایک رجحان نہیں ہے۔ یہ مستقبل ہے! اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے لیے تجویز کردہ دلچسپ ترامیم کے ساتھ، ملک روایتی فنانس اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے، ریگولیٹڈ ڈیجیٹل کرنسیوں کے لیے راہ ہموار کر رہا ہے۔
ایک ایسے پاکستان کا تصور کریں جہاں مالی آزادی اور مواقع صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں، جہاں ڈیجیٹل اثاثے پروان چڑھتے ہیں، اور جہاں آپ اس مستقبل کو بنانے میں مدد کر سکتے ہیں!
💸
p2p scam alert! ایزی پیسہ سے ٹریڈ کرنے والے خبردار ہو جائیں میں نے ایک بندے ( اکاؤنٹ نام باخان ، اصل نام: محمد اسلم) نامی شخص کو 85000 روپے کے ڈالر بیچے p2p اس نے مجھے میزان بنک سے میرے ایزی اکاؤنٹ میں ادائیگی کی یہ بندہ سکیمر تھا اس نے چارج بیک لگا دیا جس کے بعد ایزی پیسہ نے میرا اکاؤنٹ بلاک کر دیا اس کے بعد میں نے بائنانس کو بتایا انہوں نے ثبوت مانگا میں نے ایمل دیکھائی پھر بائنانس ٹیم نے اس یوز کو بلاک کر دیا۔ لیکن وہ بندہ تب تک اپنا سارا بیلنس لے کر فرار ہو گیا۔ اس کے بعد بائنانس نے مجھے ٹریڈ سلپ دی جو کہ میں نے اپنے لیٹر کے ساتھ اٹیچ کر کے ایزی پیسہ کو ای میل کی۔ اس کے بعد مجھے کوئی جواب ایزی پیسہ نے نہیں دیا۔ جب میں نے ان سے دوبارہ سوشل میڈٰیا اکاؤنٹ پر شکایت نمبر لکھ کر پوچھا کہ میرے اکاؤنٹ بحالی کی کیا اپڈیٹ ہیں تو مجھے بتاتا گیا کہ میرا اکاؤنٹ بحال نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی میں اپنے پیسے نکلوا سکتا ہوں افسوس ہے کہ پاکستان کے گندے ترین ای وائلٹ اکاؤنٹ سے میں نے ٹریڈ کی اور اس طرح میرا سات لاکھ سے زیادہ کا بیلنس ایزی پیسہ نے ضبط کر لیا ۔ براہ کرم ۔ اگر کوئی شخص ایزی پیسہ میں واقفیت رکھتا ہے یا بینک کے سسٹم کو سجھتا ہے اور میرے اکاؤنٹ کو بحال کروانے میں مدد کرنا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ #easypaisa #p2p #p2pscam #scam #pakistan
p2p scam alert!
ایزی پیسہ سے ٹریڈ کرنے والے خبردار ہو جائیں
میں نے ایک بندے ( اکاؤنٹ نام باخان ، اصل نام: محمد اسلم) نامی شخص کو 85000 روپے کے ڈالر بیچے p2p اس نے مجھے میزان بنک سے میرے ایزی اکاؤنٹ میں ادائیگی کی یہ بندہ سکیمر تھا اس نے چارج بیک لگا دیا
جس کے بعد ایزی پیسہ نے میرا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
اس کے بعد میں نے بائنانس کو بتایا انہوں نے ثبوت مانگا میں نے ایمل دیکھائی پھر بائنانس ٹیم نے اس یوز کو بلاک کر دیا۔
لیکن وہ بندہ تب تک اپنا سارا بیلنس لے کر فرار ہو گیا۔
اس کے بعد بائنانس نے مجھے ٹریڈ سلپ دی جو کہ میں نے اپنے لیٹر کے ساتھ اٹیچ کر کے ایزی پیسہ کو ای میل کی۔
اس کے بعد مجھے کوئی جواب ایزی پیسہ نے نہیں دیا۔ جب میں نے ان سے دوبارہ سوشل میڈٰیا اکاؤنٹ پر شکایت نمبر لکھ کر پوچھا کہ میرے اکاؤنٹ بحالی کی کیا اپڈیٹ ہیں تو مجھے بتاتا گیا کہ میرا اکاؤنٹ بحال نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی میں اپنے پیسے نکلوا سکتا ہوں
افسوس ہے کہ پاکستان کے گندے ترین ای وائلٹ اکاؤنٹ سے میں نے ٹریڈ کی اور اس طرح میرا سات لاکھ سے زیادہ کا بیلنس ایزی پیسہ نے ضبط کر لیا ۔

براہ کرم ۔ اگر کوئی شخص ایزی پیسہ میں واقفیت رکھتا ہے یا بینک کے سسٹم کو سجھتا ہے اور میرے اکاؤنٹ کو بحال کروانے میں مدد کرنا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ
#easypaisa #p2p #p2pscam #scam #pakistan
--
Жоғары (өспелі)
what happen to #not coins anybody can tell me please 🥺 because I'm very angry 😡 now on a crypto #pakistan Pakistaniyo tumhee bata do k in kamino coins KO kya heatwave lag Gaya hai kya
what happen to #not coins anybody can tell me please 🥺 because I'm very angry 😡 now on a crypto

#pakistan

Pakistaniyo tumhee bata do k in kamino coins KO kya heatwave lag Gaya hai kya
پاکستان میں حرام کھانے والے اور لالچھی لوگ ہیں اس وجہ سے عزاب میں مبتلا ہیں نام کے مسلمان اس وجہ سے پاکستان میں p2p نہ کرو تو بہتر ہے شکریہ #Scam #pakistan #p2p #cryptocrurrency #crypto #btc
پاکستان میں حرام کھانے والے اور لالچھی لوگ ہیں اس وجہ سے عزاب میں مبتلا
ہیں نام کے مسلمان
اس وجہ سے پاکستان میں p2p نہ کرو تو بہتر ہے شکریہ #Scam #pakistan #p2p #cryptocrurrency #crypto #btc
Криптоәлемдегі соңғы жаңалықтармен танысыңыз
⚡️ Криптовалюта тақырыбындағы соңғы талқылауларға қатысыңыз
💬 Таңдаулы авторларыңызбен әрекеттесіңіз
👍 Өзіңізге қызық контентті тамашалаңыз
Электрондық пошта/телефон нөмірі