اس وقت کرپٹو مارکیٹ ڈر کے ماحول میں ہے، کوئی بھی اس وقت خریدنے کا نہیں سوچ رہا۔ لیکن اگر میرے پاس پیسہ ہوتا تو میں جن کوائنز کو خریدتا ان کی تفصیل شئیر کر دیتا ہوں۔
1.
$APT /USDT
BUY : 0.65 , 0.60
Sale : 0.85 , 0.95, 1.20, 1.50
2.
$DOT /USDT
BUY : 0.85 , 0.70
Sale : 1.0 , 1.30, 1.60, 1.80
3.
$ORDI /USDT
BUY : 2.80, 2.50
SALE : 3.20, 3.80, 4.50, 6.50
4.
#SKL /USDT
BUY : 0.0045 , 0.0035
Sale : 0.0055, 0.0065, 0.0085
5.
#ETC /USDT
BUY : 6.80, 5.50
SALE : 7.50, 8.50, 9.50, 12.50
اس وقت جو کوائنز آپ لوگوں سے شئیر کئے یہ اپنے فل ڈائون پر ہیں۔ اور یہی خریداری کا ٹائم ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوائنز میں مزید 20% سے 30% کا ڈائون فال آئے ، لیکن اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ ڈائون آ سکتا ہے، کیونکہ اگر آپ اس ڈائون فال میں انٹریز نہیں لیتے تو پھر آپ پمپ مارکیٹ میں ضرور انٹری لیں گے اورپھر جب واپس کریش ہو گی مارکیٹ پھر پچھتائیں گے۔
⚡ یہ گائیڈلائن ان لوگوں کے لئے ہو گی جو صبر سے ہولڈنگ رکھ سکیں۔ راتوں رات امیر ہونے والوں کے لئے یہ آفر نہیں۔
💸 ہمارے بتائے گئے کوائنز آپ کو 50% سے 200% کے درمیان کا پرافٹ فراہم کریں گے۔ جو ٹارگٹس آپ کو گائیڈ کئے جائیں گے وہ ہرصورت ہٹ ہوں گے، چاہے بٹکوائن 20,000 ڈالر پر کریش کرجائے ، ہمارے کوائنز کے بتائے گئے ٹارگٹس ہر صورت ہٹ ہوں گے۔ شکریہ۔