Home
Notifiche
Profilo
Articoli di tendenza
Notizie
Segnalibri e mi piace
Centro creator
Impostazioni
Shafiq laghari
--
Segui
share to win free crypto
Disclaimer: Include opinioni di terze parti. Non è una consulenza finanziaria. Può includere contenuti sponsorizzati.
Consulta i T&C.
9
0
Esplora le ultime notizie sulle crypto
⚡️ Partecipa alle ultime discussioni sulle crypto
💬 Interagisci con i tuoi creator preferiti
👍 Goditi i contenuti che ti interessano
Email / numero di telefono
Registrati
Accedi
Creator pertinente
Shafiq laghari
@Square-Creator-012376328
Segui
Scopri di più dal Creator
#MarketDownturn کرپٹو تحقیقات- عالمی مارکیٹوں میں اس وقت خوف کا عالم ہے۔ بٹ کوائین ایک ہفتے میں ستر ہزار سے باون ہزار تک آیا ہے۔ ناسڈاک میں گیارہ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ باقی مارکیٹس کا رخ بھی نیچے کی جانب ہے۔ جاپان میں تو کل ایک انڈیکس کی ٹریڈنگ ہی دس منٹ تک رک گئی تھی۔ ایک ماہ میں وہاں کے دو انڈیکسز میں بیس فیصد کی کمی ہو چکی ہے۔ امریکہ میں بے روزگاری کا ریٹ جون میں چار اعشاریہ ایک سے چار اعشاریہ تین تک پہنچ گیا ہے۔ امریکی اندرونی قرض تاریخی بلندیوں پر ہیں اس لیے امریکہ اب بے روزگاروں کو زیادہ عرصہ بٹھا کر کھلا نہیں سکتا۔ نتیجہ یہ ہے کہ ایک بار پھر کساد بازاری (ریسیشن) کی باتیں پھیل رہی ہیں۔ امریکہ میں انتخابات بھی سر پر ہیں اور موجودہ صدر انتخابات کی دوڑ سے ہی باہر ہو چکے ہیں۔ ایسے میں عوام کو ان سے کوئی پالیسی بنانے کی توقع نہیں ہے۔ اس سے معاملہ مزید گھمبیر ہو جاتا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے تنازعے کا خوف بھی مارکیٹس میں ہے، خصوصاً آج اور کل کے دن تو بہت اہم ہیں۔ مشرق وسطی میں کیا ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی؟ یہ خوف بھی سیلنگ پریشر بنا رہا ہے۔ ایران کے زیادہ سے زیادہ ایک اور علامتی حملے کے امکانات لگتے ہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ لیکن عام ٹریڈر یہ نہیں سمجھتا، سو وہ بیچ رہا ہے۔
--
$کرپٹو تحقیقات- عالمی مارکیٹوں میں اس وقت خوف کا عالم ہے۔ بٹ کوائین ایک ہفتے میں ستر ہزار سے باون ہزار تک آیا ہے۔ ناسڈاک میں گیارہ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ باقی مارکیٹس کا رخ بھی نیچے کی جانب ہے۔ جاپان میں تو کل ایک انڈیکس کی ٹریڈنگ ہی دس منٹ تک رک گئی تھی۔ ایک ماہ میں وہاں کے دو انڈیکسز میں بیس فیصد کی کمی ہو چکی ہے۔ امریکہ میں بے روزگاری کا ریٹ جون میں چار اعشاریہ ایک سے چار اعشاریہ تین تک پہنچ گیا ہے۔ امریکی اندرونی قرض تاریخی بلندیوں پر ہیں اس لیے امریکہ اب بے روزگاروں کو زیادہ عرصہ بٹھا کر کھلا نہیں سکتا۔ نتیجہ یہ ہے کہ ایک بار پھر کساد بازاری (ریسیشن) کی باتیں پھیل رہی ہیں۔ امریکہ میں انتخابات بھی سر پر ہیں اور موجودہ صدر انتخابات کی دوڑ سے ہی باہر ہو چکے ہیں۔ ایسے میں عوام کو ان سے کوئی پالیسی بنانے کی توقع نہیں ہے۔ اس سے معاملہ مزید گھمبیر ہو جاتا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے تنازعے کا خوف بھی مارکیٹس میں ہے، خصوصاً آج اور کل کے دن تو بہت اہم ہیں۔ مشرق وسطی میں کیا ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی؟ یہ خوف بھی سیلنگ پریشر بنا رہا ہے۔ ایران کے زیادہ سے زیادہ ایک اور علامتی حملے کے امکانات لگتے ہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ لیکن عام ٹریڈر یہ نہیں سمجھتا، سو وہ بیچ رہا ہے #BTC_MarketPanic_Dip
--
BPY88MUA0S #TrxUstd
--
7 years of binance
--
#KiloEx
--
Ultime notizie
ARK Invest Raises Bitcoin 2030 Bull Market Price Target to $2.4 Million
--
U.S. Economic Leaders to Discuss Key Priorities in Upcoming Meeting
--
South Korea and U.S. Reach Consensus on Economic Measures
--
Federal Reserve's Kashkari Criticizes Cryptocurrency's Utility in Developed Economies
--
El Salvador Increases Bitcoin Holdings to Over 6,157 BTC
--
Vedi altro
Mappa del sito
Preferenze sui cookie
T&C della piattaforma