فرنگی نے جب اندیا پاکستان لاین کھینچ لی

تو ہمارا فیملی دو ہر تقسیم ہوا

مسلم یہاں پاکستان میں

اور

ہندو

ہندوستان چل دییے

اب پتہ نہی وہ اندیا میں کہاں ہونگے

اس میں پھوپھی

ایک داکتور ہے

شکر ہے اللہ رب العالمین کا

کہ مسلمان پیدا کیا