السلام علیکم
وہ تمام بھای جو بی ٹی سی کے 66کراس کرنے کے بعد پریشان تھے انھیں بتایا تھا کہ منتھ اینڈ اور ایک آدھ دن بعد تک انتظار کر لیں۔اب دو دن کنسو لیڈیشن رہے گی۔ بی ٹی سی 58 سے نیچے نہیں جاۓ گا