Binance Square
pixe
11,253 megtekintés
13 beszélgető
Népszerű
Legfrissebb
币圈狙神
--
今天游戏板块爆发,pixel突破下降趋势,应该是要去摸一下0.29-0.3!#pixe
今天游戏板块爆发,pixel突破下降趋势,应该是要去摸一下0.29-0.3!#pixe
!!!!!بی ٹی سی ارجنٹ اپڈیٹ دوستوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں آپ کو بی ٹی سی کا تجزیہ کر کے بتا یا تھا کہ بی ٹی سی ڈمپ ہوگا تو میرا تجزیہ درست ثابت ہوا،، اگر بی ٹی سی کی موجودہ اپڈیٹ کی بات کی جائے تو ایک دن کی کینڈل میں اگر بی ٹی سی نیلی لائن کے نیچے آگیا تو بی ٹی سے 55 ہزار سے 52 ہزار کا ڈمپ کر سکتا ہے لیکن یہ دو ہفتوں کے دوران ہو سکتا ہے مئی کا مہینہ بہت اہم ہے کیوں کہ اس مہینے میں بہت زیادہ مارکیٹ میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی، دوستوں بس صبر کریں اور جو کوائن آپ سے شئیر کئیے ہیں ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ ختم ہو گیا ہے تو بس صبر کریں،، دوستوں ایک ہزار فالورز ٹارگٹ مکمل کریں اور پوسٹ کو آگئے شئیر کریں ،شکریہ #btc #arb #sui #pixe #w
!!!!!بی ٹی سی ارجنٹ اپڈیٹ

دوستوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں آپ کو بی ٹی سی کا تجزیہ کر کے بتا یا تھا کہ بی ٹی سی ڈمپ ہوگا تو میرا تجزیہ درست ثابت ہوا،،

اگر بی ٹی سی کی موجودہ اپڈیٹ کی بات کی جائے تو ایک دن کی کینڈل میں اگر بی ٹی سی نیلی لائن کے نیچے آگیا تو بی ٹی سے 55 ہزار سے 52 ہزار کا ڈمپ کر سکتا ہے لیکن یہ دو ہفتوں کے دوران ہو سکتا ہے
مئی کا مہینہ بہت اہم ہے کیوں کہ اس مہینے میں بہت زیادہ مارکیٹ میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی،
دوستوں بس صبر کریں اور جو کوائن آپ سے شئیر کئیے ہیں ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ ختم ہو گیا ہے تو بس صبر کریں،،

دوستوں ایک ہزار فالورز ٹارگٹ مکمل کریں اور پوسٹ کو آگئے شئیر کریں ،شکریہ
#btc #arb #sui #pixe #w
Fedezd fel a legfrissebb kriptovaluta-híreket
⚡️ Vegyél részt a legfrissebb kriptovaluta megbeszéléseken
💬 Lépj kapcsolatba a kedvenc alkotóiddal
👍 Élvezd a téged érdeklő tartalmakat
E-mail-cím/telefonszám