بھائی یہ ایک فراڈ کاروبار ہے یہاں لوگ پیسے کماتی ہی نہیں ہے جو لوگ کما رہے ہیں وہ سکھا کر کما رہے ہیں ٹریڈنگی کرکے کوئی پیسے نہیں کما رہا اس لیے میرا جو بھی پیسے اکاؤنٹ میں ہے وہ نکال کر اللہ سے توبہ کر کے یہ کاروبار چھوڑ رہا ہے۔8 سال کیا ہے یہ کام میں ہی بنتا رہا ہیمشہ
$BTC  $ETH  $BNB
#btcusdt  #ethusdt  #soldusdt