جواب= جب بھی آپ کوئی کوائن خریدتے یا بیچتے ہیں تو بائینانس اسکا فیس کاٹتا ھے یہ بات تو آپ لوگ جانتے ہونگے، تو جب آپ ٹریڈنگ فیس ریبیٹ وائیچر استعمال کرکے اس ٹریڈنگ کے فیس سے بچ سکتے ہیں یعنی جب آپ اس واؤچر کو نافذ کریں گے تو آپ سے ٹریڈنگ کا فیس کٹ تو جائیگا لیکن اگلے دن آپکو آپکا ٹریڈنگ فیس بائینانس واپس کردیتا ھے جو آپکے سپاٹ میں آجاتے ہیں ،

امید ھے آپ لوگوں کو اچھی طرح سمجھ آگیا ہوگا ٹریڈنگ فیس ریبیٹ واؤچر کے بارے میں ،

اسی طرح کے فائدے مند معلومات کیلئے مجھے فالو کریں اور کمنٹ میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں لائک کرنا مت بھولنا 😊

#tradingfees

#binancevoucher

#Information

#SpotTradding