تریدنگ میں ایمانی پارہ اوپر نیچے ہوتا ہے

فائدہ نقصان وہ سب اوپر والے کی جانب سے ہے اپ نے صبر سے کام لینا

انے والا وقت اگر زندگی رہی نئے ہزار ہا راستے اللہ کہول دیتا ہے

سبحان اللہ

اللہ خود کہتا ہے کہ

مفہوم

کہ جو کرتا ہوں انسان کے فائدے کیلئے کرتا ہوں

ہم اللہ کے کن کن نعمتوں کا شکریہ ادا کریں گے

اللہ ہم سب صغیرہ کبیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گناہوں کو معاف فرما

امین