السلام علیکم بہت ہی ضروری بات ہے جو بھی ممبر اس وقت فیوچر ٹریڈ کر رہے ہیں وہ ایک ماہ کے لیے فیوچر ٹریڈ نہ کریں۔ ستمبر ہمیشہ سے مارکیٹ کریکشن لیتی ہے مطلب نیچے ائے گی لیکن اس کا یہ قطعا مطلب نہیں کہ اپ لوگ شارٹ کریں سٹاک مارکیٹ ہمیشہ سے unprectable رہی ہے ہمیشہ ایسا ہوتا ایا ہے ہالمگ کے بعد مارکیٹ ایک نیا ہائی بناتی ہے لیکن اس بار ہالونگ سے پہلے ہی مارکیٹ نے نیو ہائی مار دیا میں تو اپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ اس پورے مہینے میں اپ صرف usdt جمع کریں کوشش کریں مارکیٹ میں ڈمپ انے سے پہلے usdt خرید لیں کیونکہ جب مارکیٹ گرتی ہےusdt مہنگے ہو جاتے ہیں ستمبر کی منتھلی کینڈل کلوز ہونے پر ہم کوئی فیصلہ کریں گے خریدداری کرنی ہے یا نہیں فی الحال مارکیٹ میں ٹریڈ نہ کی جائے یہ میرا ذاتی مشورہ ہے چھ ماہ سے اپ بھی میرے ساتھ ہیں اپ بھی اپنا اچھا یا برا فیصلہ خود کر سکتے ہیں استاد ہونے کے ناطے اپ کو نقصان سے بچانا میرے فرائض میں شامل ہے۔برائے مہربانی اس پوسٹ کو دو بار پڑھیں تاکہ اپ کو فیصلہ کرنے میں اسانی رہے۔ Iffi digital academy.