پی ٹی آئی قیادت کی بہت بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود ہے

کیا پریشر ڈالنے آئے ہیں اِتنے لوگ جج کا شعیب شاہیں سے سوال۔۔۔!!

نہی جناب اظہار یکجہتی کے لیئے آئے ہیں شعیب شاہین کا جواب۔۔۔!!