$BTC
اس تصویر میں آپ غور کریں ایک سو آٹھارہ بی ٹی سی کی لیمٹ 91ہزار پہ لگی ہے
اور 218 بی ٹی سی کی لیمیٹ 90 ہزار پہ لگی ہے
میں اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ ایکسچنج پیسا کمانے کے لیے اس پیسے کو کو پکڑنے کی کوشش کریں گے
مطلب صاف مارکیٹ جاۓ گی ادھر کو
میں صرف آپ کو معلومات دے رہا ہوں فیوچر سے دور رہیں
#BTCBelow92K