$BTC اس کوئین پر میرا ابھی کا تجزیہ یہ کہتا کہ اس کو ابھی تک چارٹ میں کوئی اچھا خاص بھنس بیک نہیں مل رہا اور خاص چیز والیوم وہ نہیں آرہا جس سے ٹرینڈ تبدیل ہو سکے مہینے کا آخر بھی ہے اور نئے سال کا آغاز بھی اگر 93 کی سپورٹ ٹوٹتی ہے تو یہ بہت خوفناک ہوسکتا احتیاط کریں ۔

اگر آپ کے پاس سو ڈالر ہیں تو اس کو چار حصوں میں تقسیم کر کے چار چار گھنٹے بعد ایک ہی کوئین میں انٹری لیں اگر مارکیٹ کو اچھا اقدام نہیں کرتی تو مارکیٹ آپ کو پیسا نکلنے کا مواقع دے گی آپ کی رقم برابر اگر کوئن میں نظر آۓ تو فوراً آدھا بیچ کر دوبارا دو انٹری لینے کے لیے تیاری کریں ایسا کرنے سے آپ کی انٹری پرائس نیچے آتی جاۓ گی اور یوں آپ مارکیٹ پہ اچھی خاصی نظر ثانی بھی کر پائیں گے

لیوریج سے دور رہیں تو آپ کے لیے آچھا ہے