*BLUM PRICE*

اگر Blum نے 4 کی Ratio دیا اور جن کے پاس 4 لاکھ پوائنٹس ہیں

ان کو ٹوکن 100000 ٹوکن ملیں گے

اگر ایکھ لاکھ ٹوکن کی اس پرائس پے کلکولیشن کریں تو 600 ڈالر

*اگر کمپنی 6 کی بھی Ratio دیا اور جن کے پاس 4 لاکھ پوائنٹس ہوں 6 کی* Ratio کے مطابق 66666 ٹوکن بنے گے

اور اس پرائس کے مطابق کے 400$ ڈالر

*کمپنی نے کہا تھا کہ 4 یا 6 کی Ratio دیں گے اب دیکھتے ہیں کیا حساب رکھتے ہیں*

*باقی اس سے اچھے کی امید ہے کہ بہت بڑا آئر ڈراپ دے جائے گا اور ایسے اییرڈراپ بار بار نہیں اتے جتنا ہو سکے محنت کر لو*#BlumCrypto #blulish $BTC $PEPE