*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

*12 ربیع الاول 1446ھ*

*17 ستمبر 2024 منگل*

دھوم ہے عطار ہر سو شاہﷺ کے میلاد کی

جھوم کر تم بھی پکارو مرحبا یا مصطفی ﷺ

سب سے بہترین تحفہ احترام ھے

خوش اخلاق انسان سب سے‎ ‎زیادہ خوبصورت اور باعزت ہوتا ہے.

اچھا بولو اور اچھا سوچو کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی ایسے عیب هیں جو انسان کے هر کمال کو ‎زوال میں بدل دیتےهیں.

اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھیں اور اپنے شکرگزار اور پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائیں.

*آمین ثم آمین*

#Rabi_ul_awwal #12rabiulawwal

#IslamicBanking #Islamic