آپ کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں ۔

جو ہو رہا ہے جیسا ہو رہا ہے ہونے دیں ، خود کو وقت کے سہارے چھوڑ دیں ۔

یا

اٹھ کھڑے ہوں ،بغاوت کریں ،لڑیں ، ڈٹ جائیں اور اپنے خوابوں پر ، اپنے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ۔

اگر آپ پہلا راستہ چنتے ہیں تو پھر آپ کو شکوہ نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ بنتا ہی نہیں ۔

اگر دوسرا چنتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ یہ راستہ

کٹھن ہے ،مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے ، كاميابی کا وعدہ ہے 💙

اس لیے

مسکرائیے اور ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑے ہوئیے

#Binance250Million #BitcoinInSwissReserves #BinanceAlphaAlert #XRPBackInTop3 #XRPBackInTop3 $BTC