@everyone سب دوست امید ہے آپ خیریت سے ہونگےدوستو میں نے اپنی زندگی میں برے دن کبھی نہیں دیکھے ہونگے جو شاید کرپٹو میں انویسٹ کے بعد دیکھے ہوںشروع میں مجھے فیوچر ٹریدنگ ایک منافع بخش کاروبار محسوس ہوا تو میں نے اپنے جاری مکان کی تعمیر کے لیے بینک سے لیے قرض کی رقم کو ڈبل کرنے کی غرض سے فیوچر ٹریڈنگ شروع کی اور 500$ کا نقصان ہو گیا اب یقین کریں بہت پریشان ہوں اللہ تعالیٰ میرے اوپر رخم کردے اب دوبارہ انویسٹ کے لیے بھی کچھ نہیں رہا شاید میری زندگی کے برے دن شروع ھو گئے ہیں 😭😭