کل شام کو جب بنانس کھول کر دیکھا تا سب کچھ ختم ہو گیا تھا یہ سب کیا ہے لوگ کہتے تھے اس میں کمائی ہے ہم نے سب کچھ لگا دیا تھا اب کچھ نہیں بچا