*Memefi Gass fees deposit before Airdrop/Distribution*

*میمے فائی گیس فیس اپڈیٹ*

✓ بہت ممبرز کا سوال کہ گیس فیس ابھی ڈیپازٹ کریں یا بعد میں

✓ تو میمے فائی والوں نے خود بول دیا ہے کہ بہتر ہے آپ ایئر ڈراپ ڈسٹری بیوشن سے پہلے گیس فیس اپنے اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کر کے رکھ لیں