*Vitalik Buterin (30 Years Old)*

یہ بندہ Ethereum بلاکچین کا Founder ہے۔ اس عمر میں اتنی بڑی Achievement.

اس کی محنت قابلِ تعریف ہے۔

ایک ہم ہیں جو گروپ کی پوسٹ پڑھے بغیر 10٫15 میسج کرتے ہیں۔ جلدی جواب نہ ملے تو کال کر دیتے ہیں۔ آخری آپشن سم پہ کال کا۔ وہ بھی نہیں چھوڑتے۔🥲

🤣🙄#etherreum #binnance