ICE_DOG

یہ Receive ہونا شروع ہیں مگر آدھے سے بھی کچھ کم مل رہے ہیں ابھی نہیں پتا کیوں ۔۔۔۔۔

اگر آپ Wait کرنا چاہیں تو ٹھیک ھے اور اگر آپ نے BNB دینی ھے تو جس جگہ سے آپ مطلب جو ایڈریس آپ نے لگایا تھا اسی سے 0.002 BNB ان کو بھیجیں اور ٹوکن آپ کو مل جائیں گے ۔۔۔۔

*But The Choice is your's*