السلام علیکم اچھے لوگو 🦋
صبح بخیر
🌇 صبح کے اذکار پڑھ لیجئیے
🌷 صبح و شام کے اذکار مسلمان کے لیے ایک ڈھال ہیں۔
یہ اذکار آپ کی حفاظت کرتے ہیں اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھتے
*فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ*
پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو شام کے وقت اور صبح کے وقت۔
صبح کے اذکار کا اہتمام کیجئے
#__حـجـاب ♥️🌼