السلام علیکم وہ تمام بھای جو بی ٹی سی کے 66کراس کرنے کے بعد پریشان تھے انھیں بتایا تھا کہ منتھ اینڈ اور ایک آدھ دن بعد تک انتظار کر لیں۔اب دو دن کنسو لیڈیشن رہے گی۔ بی ٹی سی 58 سے نیچے نہیں جاۓ گا
Most of the traders think market move according to candle patterns. In my opinion candles r formed on the basis of market movements.it just tells the previous behaviour of market. if a shopkeeper gets enough profit whole day he may offer less prices at the end of the day.Although its time to buy but next day rates depends upon demand and supply. Do u know the market starting and closing time of crypto?
السلام علیکم اگر آپ پرافٹ کمانا چاہتے ہیں تو نقصان کرنا سیکھیں اور چھوٹا نقصان بہادری سے کریں بجاے اسکے کہ آپکو بڑا نقصان مجبورن کرنا پڑے۔یا آپ لیکویڈائز ہو جائیں۔اگر آپ تین سو ٹریڈ بغیر نقصان کے کر چکے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اگلی ٹریڈ بھی گرین ہواور آپ سٹاپ لا س کے بغیر ٹریڈ کر رہے ہیں تو ہو سکتا ہے پرافٹ کے لالچ میں اس ٹریڈ کا نقصان تین سو ٹریڈ کے نفع کے برابر ہو۔