اس میگاڈراپ میں کام کچھ بھی نہیں کرنا ہوتا۔ بس کُچھ (10-15) ڈالر اپنے اکاٶنٹ میں ہی BNBخرید لینے ہوتے ہیں یا جو کویسٹ بولا جاتاہے میگاڈراپ کی طرف سے اس میں ہولڈ کرنے ہوتے ہیں۔