RIF/USDT
یہ انتباہ ان تمام ٹریڈرز کیلئے ھے جو رف کوائن میں ٹریڈ کر رہیں ہیں ،
تقریب 10 دنوں سے رف کوائن اپنے ہائی لیول تک پہنچ چکا ھے اس لیے اب اسمیں بہت کم لوگ ٹریڈنگ کر رھے ہیں پھر یہ جس تیزی سے اوپر گیا تھا لیکن اس تیزی سے نیچے نہیں گرا , اب یہ کوئن کسی بھی وقت دھڑام سے نیچے گر سکتا ھے جسکی وجہ سے بہت بڑا لوس ہوسکتا ھے لہذا رف میں ٹریڈنگ 20 دن تک بلکل مت کریں ،
((follow me)) for latest updates and predictions about spot trading,