بٹ کوائن اس وقت 63200 پر ٹریڈ ہورہا ہے

اگلا بڑا مزاحمتی RESISTANCE 64000 ہے

قیمت اس سطح کی جانچ کرے گی اگر ہمیں یہاں سے مسترد نظر آتا ہے تو ہم کچھ short ٹریڈ دیکھینگے

اگر 64000 کو بریک کرکے ری ٹیسٹ ہوتا ہے

تو

ہم LONG ٹریڈ کی طرف جائینگے