زندگی ایک بار موقع ضرور دیتی ہے.

تمہارے پاس دو ہی راستے ہیں.

آگے بڑھ کر رِسک لو اور زندگی میں

خوشیاں بھر لو.

یا پھر چِمٹے رہو اپنے خیالات سے اور

موقع ضائع کر دو.