۔ اگر فیوچر ٹریڈنگ زور سے آئی ہوئی ہے تو ۱ ایکس پر لگائیں اور liquidate ہونا بعید از قیاس ہونا چاہئے۔ میری ایک ٹریڈ ڈھائی سال سے نقصان میں ہے لیکن نہ تو میں liquidate ہوا اور نہ میں نے اسے نقصان میں کلوز کی ہے۔ کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ میری ایسی انوسٹمنٹ ہے جو ڈوب جائے تو میں دیوالیہ نہیں ہونگا، اور liquidate ہونے کا ڈر بھی نہیں ہے۔
۸۔ کرپٹو ہولڈ رکھنے کے لیے موسٹ ٹرسٹڈ پلیٹ فارمز کا انتخاب کریں۔ .
۹۔ سو بنیادی بات ہے صبر، باقی یہ مارکیٹ اتنی volatile ہے کہ سارے بس باتیں ہی کر رہے ہوتے ہیں کچھ چیزوں کی بنیاد پر اندازہ لگاتے ہیں، کوئی بھی سو فیصد سگنل یا مارکیٹ پریڈکٹ نہیں کر سکتا۔
10. آپ صبر رکھیں گے تو اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا، 2018 میں میرا دس روپے کی انوسٹمنٹ نے 2021 میں مجھے چار سو روپے دیے تھے لہذا صبر!!!
کرپٹو کا آج کل پھر سے ٹائم آیا ہوا ہے تو کچھ گزارشات:
۱۔ کرپٹو کرنسی ایک حقیقت ہے اور اس میں روزانہ اربوں ڈالر کی ٹریڈنگ ہوتی ہے۔
۲۔ جی ہاں، اس سے لوگ کروڑ پتی کیا ارب پتی بنے ہیں۔
۳۔ اگر آپ اس میں نئے ہیں اور آپ میں صبر کی کمی اور اندھے لالچ کی زیادتی ہے تو نناوے فیصد چانسز ہیں کہ آپ نقصان اٹھائیں گے اور آپ کی جمع پونجی چلی جائے گی۔
۴۔ یہ جو آئے روز apps مارکیٹ میں آئی رہتی ہیں کہ دس ہزار دیں تو آپ کو پانچ سو روپے روزانہ کے ملیں گے، ان میں ننانوے اعشاریہ نو نو فیصد فراڈ ہوتا ہے۔
اسے ملٹی لیول مارکٹنگ کہتے ہیں کہ آپ جاو اور فلاں کو ہمارا پاس لاو تو اسکی کمائی کا کمیشن بھی آپکو ملے گا۔ شروع میں سب کو ملے گا لیکن جب پیسہ زیادہ ہو جائیگا تو وہ بھاگ جائیں گے۔
۵۔ آپ کرپٹو میں اپنی سیونگ کا پانچ فیصد انویسٹ کر سکتے ہیں۔ مطلب اگر آپ کے پاس ۱۰۰ روپے سیونگ میں پڑے ہیں تو پانچ روپے کے stable کوائن جیسا کہ بٹ کوائن وغیرہ لیکر رکھ دیں اور اسے بھول جائیں یہاں تک کہ اس کی قیمت آپکی قیمتِ خرید سے زیادہ نہ ہو جائے۔
۶۔ فیوچر ٹریڈنگ لکھ پتی سے ککھ پتی بننے کا تیز ترین نسخہ ہے۔ چونکہ اس میں لالچ کا ایلیمنٹ زیادہ ہوتا ہے تو بندہ جلدی اس میں گرتا ہے۔
📍Most of you are confused and feel like you missed out on the exponential moves on the altcoins but in fact the real party hasn't even started yet.
📍Majority of the altcoins despite of their vetical price explosions are still in the bear market territory. It will take a little while longer for the altcoins to start moving.
📍Therefore, do not panic and don't feel like you are left out. However, keep in mind, this cycle is different and might end up very confusing for the majority of the retail investors this time around.
Grayscale deposited 6,534 BTC ($274.95M) to CoinbasePrime again 30 mins ago.Grayscale has deposited 119,663 BTC ($4.91B) to CoinbasePrime since the ETF was passed.And Grayscale currently holds 495,290 BTC ($20.76B).#btc $BTC