بٹکوائن 69900 پر ٹریڈ ہورہا ہے
بٹ کوائن کو 71000 زون سے مزاحمت کا سامنا ہے
بٹ کوائن اس وقت بلش موومنٹ میں ہے 🚀
تھوڑا بہت کریکشن تو ہوتا رہتا ہے
بٹ کوائن کا اگلا ہدف 73200 ہے
کم لیوریج رکھیں اور ہولڈ کریں
سائیڈ ویز کے بعد ہم اوپر🚀 کی طرف حرکت کرنے جا رہے ہیں✅