#Crypto2025Trends $BTC

BTC نے دن کا کینڈل 94ہزار سے نیچے بند کیا ہے

اب94 ایک رزسنٹنس ہے جس کو ٹیسٹ کرنے جا سکتی ہے لانگ میں بھینسے لوگوں کا نکلنے کا مواقع ہوسکتا ہے میں ذاتی طور پر کوئی ٹریڈ فیوچر میں نہیں لے رہا

۔

ری ٹیسٹ پہ جاتے مارکیٹ میں لوگ پھر بلش کے نعرے لائیں گے آپ احتیاط کر یں لیوریج نیچے10 سے اپر استعمال نہ کریں سٹاپ لاس لازم لگائیں

حالات آپ کے سامنے ہیں فیصلہ خود کریں سیکھنے کی کوشش کریں