کوئی اگر اس امید سے ہے کہ آلٹ سیزن آۓ گا جس سے ہم رات ورات کروڑ پتی بن جائیں وہ یہ پوسٹ لازم پڑھیں۔
اگر آپ کی سوچ ہے کہ آپ رات ورات آلٹ میں پیسہ ڈال کر ایک دو مہینے میں ارب پتی ہو جائیں گے تو وہ مشکل اس کی کچھ وجوہات ہیں جو اس وقت میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کر رہا ہوں ہوسکتا میرا تجزیہ غلط ثابت ہوجاۓ۔
1 دیکھیں آپ کا منافع تبھی بنے گا جب کسی کا نقصان ہوگا
2 مارکیٹ کو ٹاپ پر لاکر آپ کو دعوت دی گئی ہے کہ اپنا
پیسا لے آو اور رات و رات امیر ہو جاؤ اور آپ لےکر آ گۓ۔
اب یہ آپ کو کرش کر رہے ہیں مارکیٹ کبھی اوپر کبھی نیچے
3 پیچھے آلٹ سیزن کریپٹو مارکیٹ کی کل مالیت 1.7
ٹریلین ڈالر کے قریب تھی موجودہ وقت میں تقریباً 1.25 ٹریلین ہے بیچ میں پچاس ٹریلین کا گیب ہے
4 سوچنے کی بات ہے بڑے انوسٹر اب پیسا کیوں لگائیں کہ آپ کروڑ پتی بنیں ان کا کیا فاہدہ ہوگا ؟
اس کا ایک دوسرا رخ بھی ہو سکتا ہے
وہ یہ کہ مارکیٹ کو مزید اوپر لے جاکر نیچے لایا جاسکے آپ نقصان میں جائیں احباب مشورہ دیں گے کہ ہولڈ کریں مارکیٹ رکیور کرے گی دنیا میں ایک نئی خبر بنے گی اور لوگ اس کریپٹو میں آۓ جو آئی گے وہ زیادہ نقصان اٹھائیں گۓ۔۔
یہ میری ذاتی سوچ ہے آپ احتیاط سے ٹریڈ لیں اور ٹاپ لاس کا استعمال ضرور کریں #Crypto2025Trends