🌹🌹زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے

جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے۔۔۔

مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلنے والے ہی جان سکتے ، مایوس ہو کر بیٹھ جانے والے نہیں🤍🤍