$BNB دوکاندار ناپ تول میں کمی بیشی پورا کرنے کیلئے تافی دے دیتے ہیں
نماز کی کمی پورا کرنے کیلئے نوافل کا پابندی سے اہتمام ہر تریدر کیلئے اچھا اقدام ہوگا
انشاءاللہ
زندگی میں اللہ تعالیٰ بہتری اور وہاں بہترین اجر عظیم دے گا
یااللہ ہم سب کو نماز باجماعت اور نوافل اہتمام کی توفیق
اور ہنارے گناہوں کو معاف فرما امین