میں نے سوچا نہیں تھا کہ میری وجہ سے بھی مارکیٹ سارا لال ہو جائے گا میں نے تو اپنا پیسہ نکالا تھا جو نفع ہوا تھا ساتھ جو انویسٹ کیا کیا ہوا ہوا تھا...

آپ کے نقصان کا ذمہ داری میں قبول کر نے کو تیار نہیں کیوں کہ یہ سب مارکیٹ کریش کی وجہ سے ہوا ہے اس میں میرا ہاتھ نہیں ہیں تھوڑا سے ہی تو میں نے کیش اوٹ کیا ہوں

#MarketDownturn #MaaMo #HotTrends