90 سے 95 فی صد لوگ ٹریڈنگ میں نقصان اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ٹریڈ منجمنٹ اور صبر نہیں کرتے۔

نقصان کی دوسری بڑی وجہ ایک ٹایم میں زیادہ ٹریڈ کھولنا اور زیادہ کمانے کی لالچ۔