$TRUMP ٹرمپ کا سکہ ایک اچھا اقدام تھا مگر میلانیا کا سکہ لانچ کر کے انہوں نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔ ساری مارکیٹ کا اور ٹرمپ کے سکے کا بیڑا غرق کر دیا ان لوگوں نے۔
ٹرمپ کی ٹیم کوئی بیوقوف ترین ٹیم ہے جس نے یہ سارا پلان بنایا۔ اگر میلانیا کا سکہ نہ لانچ کیا جاتا تو آج ساری مارکیٹ بھی بہت بہتر ہوتی اور ٹرمپ کا سکہ بھی پانچ سو ڈالر پر ہوتا ہزاروں لوگوں کے پیسے ڈوب گئے یا میلانیا کے سکے میں پھنس گئے اب دوسرے سکے کیسے اوپر جائیں جبکہ لوگوں کے پاس خریدنے کے لئے پیسے ہی نہیں ہیں۔
$MELANIA تقریباً ساری مارکیٹ کا چارٹ ایک جیسا نظر آ رہا ہے اس وقت۔ اس لئے آپکو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کوئی بھی مارکیٹ کو ڈمپ نہیں کر رہا بلکہ یہ بی ٹی سی کے بالکل ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
اگر آپکو گھبراہٹ ہو رہی ہے تو آرام سے موبائل کو بند کریں اور سو جائیں صبح اٹھ کر ڈیکھئیے گا مارکیٹ سبز ہو جائے گی۔