مارکیٹ میں Manipulation شروع ہوگئی ہے بٹ کوائن کی قیمت نیچے آ گئی ہے اور اس وقت 68000$ پر ہے شاید کچھ اور بھی کم آ جائے 66500$ تک لیکن اس میں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے مارکیٹ نے اوپر ہی جانا ہے یہ صرف Ethereum ETF کی وجہ سے ہو رہا ہے اور جو لوگ ڈر میں بیچ دیتے ہیں ان سے پیسا نکلوانے کے لیے-
اپنے Assets Hold رکھیں-