اگر آپ کا خیال بھی یہ ہے کہ آلٹ کوئین اپر جائیں گے تو آپ کے لیے یہ ایک چارٹ پیش ہے میں آپ کو صرف معلومات فراہم کرتا ہوں بغیر پیسوں کہ آپ کا ایک لائیک مجھے موٹیوٹ کرتا ہے جو فری آف کاسٹ ہے۔ یہ چارٹ #BTCDOMINACE کا ہے آپ سب جانتے یہ جب نیچے آتا ہے تو مارکیٹ اوپر جاتی ہے اور یونہی نیچے آتی مارکیٹ اوپر جاتی ہے ۔ Rsi کا کراس اور یہ بتا رہی ہے کہ ڈومین میں پیسا آرہا ہے یعنی آگر ڈومین اوپر جاۓ گا تو آلٹ نیچے macdi میکڈی بھی آر ایس آئی کی تصدیق کر رہا ہے
vol اگر ہم غور کریں تو والیوم میں بھی آضافہ شک کو مٹاتا جا رہا ہے
میری ذاتی راۓ کے مطابق آلٹ نیچے آئیں گے میں دعوہ تو نہیں کررہا حالات آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں یہ کریپٹو ہے اس میں کچھ بھی ہو جانا کوئی تعجب کی بات نہیں ہوتی ۔ ہمیشہ سٹاپ لاس کا استعمال ضرور کریں اور سیکھنے کی کوشش کریں #Crypto2025Trends
Отказ от отговорност: Включва мнения на трети страни. Това не е финансов съвет. Може да включва спонсорирано съдържание.Вижте Правилата и условията.
57
0
Отговори 0
Разгледайте най-новите крипто новини
⚡️ Бъдете част от най-новите дискусии в криптовалутното пространство