تمام احباب جو اردو میں معلومات حاصل کرنا چاہتے مجھے ضرور فالو کریں
یہ ایک جائزہ ہے معلومات کے لیے صرف کہ ہم 90 ہزار سے نیچے جانے والے ہیں اس کی کچھ وجہ بنائنس کے مالک کی وہ ٹویٹ بھی ہے جس میں وہ 85 ہزار کا ذکر کر رہے تھے دوسری وجہ آج میں نے چارٹ میں دیکھی ڈیلی کینڈل بیرش فلگ میں ہم اس وقت موجود ہیں اور ڈیلی کی سپورٹ پہ بھی کھڑے ہیں یہاں دل چسپ بات یہ ہے کہ والیوم نہیں ہے اور بیرش فلاگ اپنا تیسرا سائیکل مکمل کر رہا ہے جو کہ مجھے لگتا ہے کہ مزید ہم 87 تک جا سکتے ہیں Follow & like #BTCXmasOrDip? #Crypto2025Trends
Отказ от отговорност: Включва мнения на трети страни. Това не е финансов съвет. Може да включва спонсорирано съдържание.Вижте Правилата и условията.
1
0
Отговори 0
Разгледайте най-новите крипто новини
⚡️ Бъдете част от най-новите дискусии в криптовалутното пространство