جس طرح اللہ نے ہاتھوں کے پورون کو الگ الگ پیدا کیا ہے
جو اپس میں ایک دوسرے سے ملتے نہیں
ایسے ہی ہر انسان کا دماغ الگ الگ پیدا کیا ہوگا
میرے سوچ کے مطابق
میں اپکے دماغی سوچ کی تشریح نہی کر سکتا
اب یہ بتانا کہ یہ دماغ جو ایک سمندر ہے
اپنے لیے دیا یا
اوروں
کے
کام انے کیلئے دیا؟