Binance Square
youtubechannel
9,151 показвания
17 обсъждат
Популярни
Последни
Nazakat-f0469
--
کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ سبسکرائبرز کے لیے مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب ریکارڈ کو توڑنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دکھایا ہے کہ وہ میدان سے باہر بھی اتنے ہی ٹکر کا مقابلہ کرنے والے ہیں۔ فٹبالر نے گزشتہ ماہ ویڈیو پلیٹ فارم پر ایک ناقابل یقین حد تک کامیاب شروعات کی اور صرف 24 گھنٹوں میں 20 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے کے بعد سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے چینل کا ریکارڈ حاصل کیا۔ حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے کرسٹیانو رونالڈو سے یوٹیوب چینل کے بارے میں گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے مسکراتے ہوئے مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل کا ذکر کیا اور بتایا کہ وہ انہیں کتنے عرصے میں پیچھے چھوڑ دیں گے۔ پرتگالی زبان میں بات کرتے ہوئے رونالڈو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ رپورٹرز سے کہہ رہے ہیں ’مسٹر بیسٹ؟ چلیں دو سال میں انہیں پیچھے چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ #cristianoronaldo #youtubechannel #worldrecord #subsrciber #fans #mrbeastfollowers #mrbeast #youtube #millionsubscriber
کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ سبسکرائبرز کے لیے مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب ریکارڈ کو توڑنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دکھایا ہے کہ وہ میدان سے باہر بھی اتنے ہی ٹکر کا مقابلہ کرنے والے ہیں۔

فٹبالر نے گزشتہ ماہ ویڈیو پلیٹ فارم پر ایک ناقابل یقین حد تک کامیاب شروعات کی اور صرف 24 گھنٹوں میں 20 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے کے بعد سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے چینل کا ریکارڈ حاصل کیا۔

حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے کرسٹیانو رونالڈو سے یوٹیوب چینل کے بارے میں گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے مسکراتے ہوئے مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل کا ذکر کیا اور بتایا کہ وہ انہیں کتنے عرصے میں پیچھے چھوڑ دیں گے۔

پرتگالی زبان میں بات کرتے ہوئے رونالڈو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ رپورٹرز سے کہہ رہے ہیں ’مسٹر بیسٹ؟ چلیں دو سال میں انہیں پیچھے چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔
#cristianoronaldo
#youtubechannel
#worldrecord
#subsrciber #fans #mrbeastfollowers
#mrbeast #youtube #millionsubscriber
Разгледайте най-новите крипто новини
⚡️ Бъдете част от най-новите дискусии в криптовалутното пространство
💬 Взаимодействайте с любимите си създатели
👍 Насладете се на съдържание, което ви интересува
Имейл/телефонен номер