Binance Square

Sajal_Malik

فتح تداول
مُتداول عرضي
2.3 سنوات
News anchor in pakistan
11 تتابع
611 المتابعون
1.2K+ إعجاب
67 تمّت مُشاركتها
جميع المُحتوى
الحافظة الاستثمارية
--
صاعد
ترجمة
🤣🤣 کرپٹو والے استاد ایک طالب علم نے استاد سے کہا: "سر! آپ نے کرپٹو میں انویسٹ کیا؟" استاد نے ہنس کر جواب دیا: "بیٹا! میں نوٹ گنتا ہوں، کوڈ نہیں پڑھتا۔" طالب علم بولا: "سر، کوڈ والے ہی آجکل نوٹ گن رہے ہیں!" #MyFirstSquarePost
🤣🤣 کرپٹو والے استاد
ایک طالب علم نے استاد سے کہا:

"سر! آپ نے کرپٹو میں انویسٹ کیا؟"

استاد نے ہنس کر جواب دیا:

"بیٹا! میں نوٹ گنتا ہوں، کوڈ نہیں پڑھتا۔"

طالب علم بولا:

"سر، کوڈ والے ہی آجکل نوٹ گن رہے ہیں!"

#MyFirstSquarePost
ترجمة
hodl
hodl
MR RAEES OFFICIAL
--
صاعد
$116K is here — Bitcoin has just broken through the barrier once again!

Bitcoin (BTC) Hits New All-Time High Above 116,000 USDT
According to Binance Market Data, Bitcoin (BTC) crossed the 116,000 USDT benchmark and is now trading at 116,322.71875 USDT, with a 4.69% increase in 24 hours.

#BinanceTurns8 $BTC

ترجمة
hodl
hodl
MR RAEES OFFICIAL
--
صاعد
BNB Surpasses 680 USDT with a 2.14% Increase in 24 Hours
On Jul 10, 2025, 21:19 PM(UTC). According to Binance Market Data, BNB has crossed the 680 USDT benchmark and is now trading at 680.52002 USDT, with a narrowed 2.14% increase in 24 hours.

$BNB
ترجمة
good job
good job
MR RAEES OFFICIAL
--
🚀 Vaulta is here — the Web3 Banking Network redefining digital finance! With the EOS rebrand, \$A token is now live, powering secure, programmable, and compliant financial applications. exSat bridges Vaulta to Bitcoin, enabling BTC staking and CeDeFi, with a combined TVL of \$690M+.

Backed by 80+ exchanges and major partners like OKX, Ceffu, Fosun, and Standard Chartered, Vaulta offers real-world asset tokenization, cross-border payments, DeFi insurance, and more. Tech stack includes 0.5s blocks, 1s finality, EVM + C++ support, and 17K+ TPS.

Vaulta’s mission is simple: empower a global, trusted, and transparent financial ecosystem.

Swap now: [Vaulta.com](http://vaulta.com)
#Web3Banking @Vaulta @exSat Network
ترجمة
thanks
thanks
MR RAEES OFFICIAL
--
🚀 Vaulta is here — the Web3 Banking Network redefining digital finance! With the EOS rebrand, \$A token is now live, powering secure, programmable, and compliant financial applications. exSat bridges Vaulta to Bitcoin, enabling BTC staking and CeDeFi, with a combined TVL of \$690M+.

Backed by 80+ exchanges and major partners like OKX, Ceffu, Fosun, and Standard Chartered, Vaulta offers real-world asset tokenization, cross-border payments, DeFi insurance, and more. Tech stack includes 0.5s blocks, 1s finality, EVM + C++ support, and 17K+ TPS.

Vaulta’s mission is simple: empower a global, trusted, and transparent financial ecosystem.

Swap now: [Vaulta.com](http://vaulta.com)
#Web3Banking @Vaulta @exSat Network
ترجمة
good information
good information
MR RAEES OFFICIAL
--
🚀 Vaulta is here — the Web3 Banking Network redefining digital finance! With the EOS rebrand, \$A token is now live, powering secure, programmable, and compliant financial applications. exSat bridges Vaulta to Bitcoin, enabling BTC staking and CeDeFi, with a combined TVL of \$690M+.

Backed by 80+ exchanges and major partners like OKX, Ceffu, Fosun, and Standard Chartered, Vaulta offers real-world asset tokenization, cross-border payments, DeFi insurance, and more. Tech stack includes 0.5s blocks, 1s finality, EVM + C++ support, and 17K+ TPS.

Vaulta’s mission is simple: empower a global, trusted, and transparent financial ecosystem.

Swap now: [Vaulta.com](http://vaulta.com)
#Web3Banking @Vaulta @exSat Network
ترجمة
Binance Rumors Spark Buzz on X: Asian HQ in Pakistan? On June 10, popular X (formerly Twitter) accounts like South Asia Index and Defence Index claimed that Binance is planning to open its Asian head office in Pakistan. With posts gaining over 187,000 views, the news sparked widespread excitement online, with many discussing the potential economic boost and tech credibility such a move could bring. No official confirmation yet, but the conversation has definitely begun. #SparkBinanceHODLerAirdrop
Binance Rumors Spark Buzz on X: Asian HQ in Pakistan?

On June 10, popular X (formerly Twitter) accounts like South Asia Index and Defence Index claimed that Binance is planning to open its Asian head office in Pakistan.

With posts gaining over 187,000 views, the news sparked widespread excitement online, with many discussing the potential economic boost and tech credibility such a move could bring.

No official confirmation yet, but the conversation has definitely begun.

#SparkBinanceHODLerAirdrop
--
صاعد
ترجمة
Crypto والا دوست دوست: "یار تمہارا کوئن کہاں ہے؟" ٹریڈر: "کل $500 تھا، آج $5 ہے…" دوست: "تو اب؟" ٹریڈر: "اب دعا ہے کہ کچھ نہ ہو، ورنہ میں بھی کچھ نہ رہوں!" $BTC {spot}(BTCUSDT) #MyFirstSquarePost
Crypto والا دوست
دوست:

"یار تمہارا کوئن کہاں ہے؟"

ٹریڈر:

"کل $500 تھا، آج $5 ہے…"

دوست:

"تو اب؟"

ٹریڈر:

"اب دعا ہے کہ کچھ نہ ہو، ورنہ میں بھی کچھ نہ رہوں!"

$BTC
#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
Crypto کی شادی رشتہ کروانے والی آنٹی بولیں: "بیٹا کیا کرتے ہو؟" لڑکا: "کرپٹو کرتا ہوں۔" آنٹی: "اچھا، بیٹا جب نوکری لگے تو کال کرنا!" #MyFirstSquarePost
Crypto کی شادی
رشتہ کروانے والی آنٹی بولیں:

"بیٹا کیا کرتے ہو؟"

لڑکا:

"کرپٹو کرتا ہوں۔"

آنٹی:

"اچھا، بیٹا جب نوکری لگے تو کال کرنا!"

#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
Crypto اور مہمان مہمان آیا، بولا: "چائے پلاو!" کرپٹو بندہ بولا: "ابھی کوئن گر رہا ہے، اگر چائے پلائی تو بجلی کا بل بھی Coin میں جائے گا!" #MyFirstSquarePost
Crypto اور مہمان

مہمان آیا، بولا:

"چائے پلاو!"

کرپٹو بندہ بولا:

"ابھی کوئن گر رہا ہے، اگر چائے پلائی تو بجلی کا بل بھی Coin میں جائے گا!"

#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
ٹریڈر کا روزہ رمضان میں دوست پوچھے: "کتنا ٹائم باقی ہے افطار میں؟" ٹریڈر بولا: "BTC چارٹ کے مطابق 30 منٹ کی ریزسٹنس باقی ہے!" #MyFirstSquarePost
ٹریڈر کا روزہ
رمضان میں دوست پوچھے:

"کتنا ٹائم باقی ہے افطار میں؟"

ٹریڈر بولا:

"BTC چارٹ کے مطابق 30 منٹ کی ریزسٹنس باقی ہے!"

#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
Crypto کی قسم اکرم عدالت میں گیا: "میری بیوی کہتی ہے میں جوا کھیلتا ہوں!" جج صاحب: "تم کیا کرتے ہو؟" اکرم: "کرپٹو ٹریڈنگ!" جج: "بیوی ٹھیک کہتی ہے، کیس ڈسمس!" #MyFirstSquarePost
Crypto کی قسم

اکرم عدالت میں گیا:

"میری بیوی کہتی ہے میں جوا کھیلتا ہوں!"

جج صاحب:

"تم کیا کرتے ہو؟"

اکرم:

"کرپٹو ٹریڈنگ!"

جج:

"بیوی ٹھیک کہتی ہے، کیس ڈسمس!"
#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
Crypto والی بیوی بیوی بولی: "مجھے نیا موبائل چاہیے!" شوہر: "ابھی تو کرپٹو نیچے ہے، جب اوپر جائے گا تو دلوا دوں گا۔" بیوی: "پھر میرا موڈ بھی اوپر نیچے ہوگا!" #MyFirstSquarePost
Crypto والی بیوی
بیوی بولی:

"مجھے نیا موبائل چاہیے!"

شوہر:

"ابھی تو کرپٹو نیچے ہے، جب اوپر جائے گا تو دلوا دوں گا۔"

بیوی:

"پھر میرا موڈ بھی اوپر نیچے ہوگا!"

#MyFirstSquarePost
ترجمة
Crypto والا پیشن گو سلیم ہر دن کہتا: "آج BTC 5% اوپر جائے گا، پھر نیچے آئے گا، پھر سائیڈ وے…" دوستوں نے کہا: "بھائی! تم ٹریڈر ہو یا موسمی پیشن گو؟" #MyFirstSquarePost
Crypto والا پیشن گو

سلیم ہر دن کہتا:

"آج BTC 5% اوپر جائے گا، پھر نیچے آئے گا، پھر سائیڈ وے…"

دوستوں نے کہا:

"بھائی! تم ٹریڈر ہو یا موسمی پیشن گو؟"

#MyFirstSquarePost
ترجمة
Crypto vs سگریٹ دوست نے کہا: "یار! سگریٹ چھوڑ دے، صحت خراب کرے گا!" رافع نے کہا: "میں نے سگریٹ چھوڑ دی ہے، اب میں صرف کرپٹو کرتا ہوں۔" دوست: "اب سگریٹ نہیں، دل جلے گا جب کوئن گر جائے گا!" #MyFirstSquarePost
Crypto vs سگریٹ
دوست نے کہا:

"یار! سگریٹ چھوڑ دے، صحت خراب کرے گا!"

رافع نے کہا:

"میں نے سگریٹ چھوڑ دی ہے، اب میں صرف کرپٹو کرتا ہوں۔"

دوست:

"اب سگریٹ نہیں، دل جلے گا جب کوئن گر جائے گا!"

#MyFirstSquarePost
--
صاعد
ترجمة
Crypto Meme King زاہد کا سارا نقصان ہو گیا، اُس نے کہا: "بس اب میں میمز ہی بنا سکتا ہوں۔" اُس کی میمز وائرل ہو گئیں، اور اُس نے کرپٹو سے نہیں بلکہ کرپٹو کے memes سے پیسے کمانے شروع کر دیے۔ سبق: جس میں نقصان ہو، اُسی میں کامیابی بھی چھپی ہو سکتی ہے!#CardanoDebate
Crypto Meme King
زاہد کا سارا نقصان ہو گیا، اُس نے کہا:

"بس اب میں میمز ہی بنا سکتا ہوں۔"

اُس کی میمز وائرل ہو گئیں، اور اُس نے کرپٹو سے نہیں بلکہ کرپٹو کے memes سے پیسے کمانے شروع کر دیے۔

سبق: جس میں نقصان ہو، اُسی میں کامیابی بھی چھپی ہو سکتی ہے!#CardanoDebate
ترجمة
Crypto Wale Abbu بچہ روتا ہوا آیا: "امی! ابو نے میری جیب خرچی SHIBA میں لگا دی!" امی غصے سے بولیں: "ابو کو کہو پہلے دودھ لائیں، پھر بلاک چین سمجھائیں!" #TrumpBTCTreasury
Crypto Wale Abbu
بچہ روتا ہوا آیا:

"امی! ابو نے میری جیب خرچی SHIBA میں لگا دی!"

امی غصے سے بولیں:

"ابو کو کہو پہلے دودھ لائیں، پھر بلاک چین سمجھائیں!"

#TrumpBTCTreasury
ترجمة
Crypto Lover کی دعا بلال نے ہاتھ اُٹھائے اور کہا: "یا اللہ ایک بار SHIBA اوپر چلا جائے… میں صدقہ دوں گا، عمرہ بھی کروں گا!" پاس بیٹھے دوست نے کہا: "پہلے اپنی ماں کو دوائی لا کے دو، پھر SHIBA کی دعا کرنا!"
Crypto Lover کی دعا
بلال نے ہاتھ اُٹھائے اور کہا:

"یا اللہ ایک بار SHIBA اوپر چلا جائے… میں صدقہ دوں گا، عمرہ بھی کروں گا!"

پاس بیٹھے دوست نے کہا:

"پہلے اپنی ماں کو دوائی لا کے دو، پھر SHIBA کی دعا کرنا!"
--
صاعد
ترجمة
یا کھانا؟ bitcoin ساجد نے 5000 روپے کے بٹ کوائن خریدے۔ گھر آیا تو بیوی نے پوچھا: "آج گھر کیا لائے؟" ساجد نے خوش ہو کر موبائل دکھایا: "یہ دیکھو، بٹ کوائن!" بیوی نے جوتا اُٹھایا: "پکوڑے مانگے تھے، پکوڑے!" سبق: کبھی کبھی کرپٹو سے پہلے کچن کو خوش رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ #SaylorBTCPurchase $BTC {spot}(BTCUSDT)
یا کھانا؟ bitcoin
ساجد نے 5000 روپے کے بٹ کوائن خریدے۔ گھر آیا تو بیوی نے پوچھا:

"آج گھر کیا لائے؟"

ساجد نے خوش ہو کر موبائل دکھایا:

"یہ دیکھو، بٹ کوائن!"

بیوی نے جوتا اُٹھایا:

"پکوڑے مانگے تھے، پکوڑے!"

سبق: کبھی کبھی کرپٹو سے پہلے کچن کو خوش رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
#SaylorBTCPurchase
$BTC
--
صاعد
ترجمة
دو دوست بات کر رہے تھے۔ حارث: "میں نے بٹ کوائن خریدا۔" علی: "اور میں نے سونے کی انگوٹھی۔" 3 سال بعد: حارث: "میری 50 لاکھ کی گاڑی آ گئی!" علی: "اور میری انگوٹھی پرانی بھی ہو گئی، اور بیگم نے کھو بھی دی۔" سبق: سونا محفوظ ہو سکتا ہے، لیکن کرپٹو میں رسک کے ساتھ reward بھی بڑا ہوتا ہے! #MyFirstFeedPost #BinanceHODLerHOME #MarketRebound #IsraelIranConflict $ETH {spot}(ETHUSDT)
دو دوست بات کر رہے تھے۔

حارث: "میں نے بٹ کوائن خریدا۔"

علی: "اور میں نے سونے کی انگوٹھی۔"

3 سال بعد:

حارث: "میری 50 لاکھ کی گاڑی آ گئی!"

علی: "اور میری انگوٹھی پرانی بھی ہو گئی، اور بیگم نے کھو بھی دی۔"

سبق: سونا محفوظ ہو سکتا ہے، لیکن کرپٹو میں رسک کے ساتھ reward بھی بڑا ہوتا ہے!

#MyFirstFeedPost #BinanceHODLerHOME #MarketRebound #IsraelIranConflict
$ETH
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف

آخر الأخبار

--
عرض المزيد

المقالات الرائجة

Sammydz
عرض المزيد
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة