$STRK
STRK کا اصل ریٹ یے ہونگے 0.600 باقی سب کچھ لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے اس لیے دور رہیں اس کواہن سے اچھا پایتھ ہے اور طاقت ور بھی ہے لہازا اگر مارکیٹ پمپ بھی کریں تب بھی دوھکا نہ کاہیں جن لوگو نے مہنگا خریدا ہے وہ لونگ کے لیے رکھ دیں بیج کر ہاتھ میں کچھ نہیں آنے والا
نوٹ ضروری نہیں میں صحیح ہوں یہ میرا ذاتی تجزیہ
ہے میں غلط بھی ہو سکتا ہوں آپ اختلاف رک سکتے ہیں