یہاں پر ایک انگلفینگ پیٹرن بن رہا ہے اس کی تصدیق آخری کینڈل دے گئی اگر آخر کینڈل گرین کینڈل کے ہاف سے اوپر گلوزینگ دیتی ہے تو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہم اوپر کی طرف جائیں گالی دو سے تین کینڈل گرین بن سکتی ہیں چار گھنٹے کے ٹائم فریم میں
میں 70 فیصد یقین رکھ سکتا ہوں باقی $BTC اس کچھ پتہ بھی نہیں چلتا میں نے اپنے تجربے کی بنیاد پر یہ معمولی دعوع کر رہا ہوں