We are Lucky that Pakistan is in Top 10 Cryptocurrency Countries.
ہم خوش قسمت ہیں کہ پاکستان دنیا کے 10 کرپٹو والے ملکوں میں ہے اسلیے اس کو جلد از جلد سیکھیں کیونکہ فیوچر صرف کرپٹو اور بلاک چین کا ہے
Risk Management (Reserve)
رسک مینجمنٹ (ریزرو)
جب بھی ہم ٹریڈ کرتے ہیں تو اپنے پاس کچھ ریزرو میں پیسے رکھتے ہیں تاکہ جب ایسی صورتحال ہو جہان پر ہمیں انٹری لینی ہے تو ہمارے پاس ریزرو میں پیسے ہوں جب مارکیٹ بلش ہو تو ہمیں ٪33 سے صرف انٹری لینی چاہیے اور جب مارکیٹ بئیرش ہو تو اس وقت ہم ٪80 سے بھی انٹری لے سکتے ہیں
Not A Financial Advice