Binance Square
محمدنعیمـ.الله
105,712 مشاهدات
34 يقومون بالنقاش
رائج
جديد
محمدنعیم الله
--
مزید ڈاؤن ہو گا
43%
یہی سے اوپر جائے گا
27%
فی الحال کچھ نہیں کہ سکتے
30%
129 صوت • تمّ إغلاق التصويت
--
صاعد
ترجمة
$BTTC دوستو جب آپ کو کسی کوئن کا ٹپ دیا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ ہی حرف آخر ہے اس لئے بار بار کہا جاتا ہے کہ ٹوٹل رقم کا زیادہ سے زیادہ صرف 20 فیصد پہلی انٹری میں انویسٹ کرنا ہے #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
$BTTC
دوستو جب آپ کو کسی کوئن کا ٹپ دیا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ ہی حرف آخر ہے اس لئے بار بار کہا جاتا ہے کہ ٹوٹل رقم کا زیادہ سے زیادہ صرف 20 فیصد پہلی انٹری میں انویسٹ کرنا ہے
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
ترجمة
ترجمة
$BTTC اس كى خريدارى كا وقت شروع ہو گیا ہے جیسا کہ آپ لوگوں سے کہا تھا کہ وقت آنے پر آپ کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا لیکن کچھ دوست نہیں مان رہے تھے کہ یہ اچانک اتنا گر سکتا ہے یہ موقع ضائع مت ہونے دیں کچھ نہ کچھ ضرور خرید لیں ۔ لیکن یہ خیال رہے ساری انویسٹمنٹ اس میں ہی نہی لگا دینی جیسا کہ آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ صرف 20٪ رقم ہی سٹارٹ میں انویسٹ کرنی ہے first tip for buy it 0.00000132 #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
$BTTC
اس كى خريدارى كا وقت شروع ہو گیا ہے جیسا کہ آپ لوگوں سے کہا تھا کہ وقت آنے پر آپ کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا لیکن کچھ دوست نہیں مان رہے تھے کہ یہ اچانک اتنا گر سکتا ہے یہ موقع ضائع مت ہونے دیں کچھ نہ کچھ ضرور خرید لیں ۔ لیکن یہ خیال رہے ساری انویسٹمنٹ اس میں ہی نہی لگا دینی جیسا کہ آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ صرف
20٪ رقم ہی سٹارٹ میں انویسٹ کرنی ہے
first tip for buy it 0.00000132
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
1
46%
3
28%
7
26%
96 صوت • تمّ إغلاق التصويت
ترجمة
$BTTC السلام علیکم آپ دوستوں کو پہلے بتایا تھا کہ اس میں لانگ ٹائم انویسٹمنٹ ہو گی اور دوسرا آپ کو یہ بتایا تھا کہ اپنی ساری رقم اسی کوئن میں انویسٹ نہیں کرنی صرف 20٪ رقم سے آپ نے پہلی انٹری کرنی ہے اب دوسری انٹری آپ نے 0.00000115_ 0.00000120 کے درمیان کرنی ہے اگر آپ نے پہلی انٹری 100 ڈالر سے کی ہے تو دوسری 150 سے کرنی ہے الحمد لله ہماری پہلی انٹری بھی بہت کمال کی تھی 0.00000134 پر ہم نے پہلی انٹری کی تھی۔ اگر آپ بھی صبر سے کام لے رہے ہیں تو نقصان کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ان شاءاللہ دوبارہ سے عرض کر رہا ہوں کہ یہ ٹریڈنگ لمبے عرصے کے لئے ہے اس لئے اتنی ہی انویسٹمنٹ کریں جتنا کہ آپ میں صبر کرنے کی صلاحیت ہے جن دوستوں نے فالو کیا ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں کا تہہ ❤️ سے مشکور ہوں یہ آپ کی محبت ہے یقین کریں میں نے آج تک اپنی کسی بھی پوسٹ وغیرہ میں فالو کرنے کو نہیں کہا کیونکہ میرا یقین ہے فالورز وہی ہوتے ہیں جو آپ کے یا کسی کے بھی کہے بغیر آپ کو فالو کریں یہ صرف آپ سب کی محبت اور اعتبار ہے میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے اعتبار پر پورا اتروں اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے صرف وہی بات شئیر کروں جس میں نقصان کا کوئی رسک بھی نہ ہو۔ آپ دوست بھی کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیا کریں تاکہ باہمی صلاح و مشورہ سے بہتر سے بہتر بات یہاں پر شئیر کی جائے ۔ #محمدنعیمـ.الله #Write2Erarn
$BTTC
السلام علیکم
آپ دوستوں کو پہلے بتایا تھا کہ اس میں لانگ ٹائم انویسٹمنٹ ہو گی اور دوسرا آپ کو یہ بتایا تھا کہ اپنی ساری رقم اسی کوئن میں انویسٹ نہیں کرنی صرف 20٪ رقم سے آپ نے پہلی انٹری کرنی ہے اب دوسری انٹری آپ نے 0.00000115_ 0.00000120 کے درمیان کرنی ہے اگر آپ نے پہلی انٹری 100 ڈالر سے کی ہے تو دوسری 150 سے کرنی ہے الحمد لله ہماری پہلی انٹری بھی بہت کمال کی تھی 0.00000134 پر ہم نے پہلی انٹری کی تھی۔ اگر آپ بھی صبر سے کام لے رہے ہیں تو نقصان کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ان شاءاللہ
دوبارہ سے عرض کر رہا ہوں کہ یہ ٹریڈنگ لمبے عرصے کے لئے ہے اس لئے اتنی ہی انویسٹمنٹ کریں جتنا کہ آپ میں صبر کرنے کی صلاحیت ہے جن دوستوں نے فالو کیا ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں کا تہہ ❤️ سے مشکور ہوں یہ آپ کی محبت ہے یقین کریں میں نے آج تک اپنی کسی بھی پوسٹ وغیرہ میں فالو کرنے کو نہیں کہا کیونکہ میرا یقین ہے فالورز وہی ہوتے ہیں جو آپ کے یا کسی کے بھی کہے بغیر آپ کو فالو کریں یہ صرف آپ سب کی محبت اور اعتبار ہے میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے اعتبار پر پورا اتروں اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے صرف وہی بات شئیر کروں جس میں نقصان کا کوئی رسک بھی نہ ہو۔ آپ دوست بھی کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیا کریں تاکہ باہمی صلاح و مشورہ سے بہتر سے بہتر بات یہاں پر شئیر کی جائے ۔
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Erarn
ترجمة
$PEPE یہ بوٹ اسپیشل علی بھائی کے لئے ہے ان کا میسیج آیا تو چونکہ وہ نئے ہیں آج سٹارٹ کر رہے ہیں تو یہ چھوٹا سا پیکچ جو دوسرے دوست بھی لگانا چاہتے ہیں اس کا اسکرین شاٹ آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے آپ اپنی انویسٹ کے حساب سے چینچنگ کر سکتے ہیں #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
$PEPE
یہ بوٹ اسپیشل علی بھائی کے لئے ہے ان کا میسیج آیا تو چونکہ وہ نئے ہیں آج سٹارٹ کر رہے ہیں تو یہ چھوٹا سا پیکچ جو دوسرے دوست بھی لگانا چاہتے ہیں
اس کا اسکرین شاٹ آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے آپ اپنی انویسٹ کے حساب سے چینچنگ کر سکتے ہیں
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
ترجمة
جی دوستو کیا صورتحال ہے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تھوڑی دیر کے لئے موبائل کی جان چھوڑیں اور یہاں ٹینشن لینے سے بہتر ہے کہ ایک چکر پھوپھو کے گھر لگا لیا جائے 🥰 کیا خیال ہے #محمدنعیمـ.الله #marketcrashed #HotTrends #Write2Erarn
جی دوستو کیا صورتحال ہے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تھوڑی دیر کے لئے موبائل کی جان چھوڑیں اور یہاں ٹینشن لینے سے بہتر ہے کہ ایک چکر پھوپھو کے گھر لگا لیا جائے 🥰
کیا خیال ہے
#محمدنعیمـ.الله
#marketcrashed
#HotTrends
#Write2Erarn
ترجمة
ترجمة
#محمدنعیمـ.الله السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب بھائیوں کے میسیج آ رہے ہیں کہ آپ پوسٹ کیوں نہیں کرتے تو بات یہ ہے کہ اکثر دوست پورا طریقہ فالو نہیں کرتے نا ہی غور کرتے ہیں کہ یہ پوسٹ کب کی ہے وہ صرف ایک نظر پوسٹ کو دیکھتے ہیں مکمل پڑھتے بھی نہیں اور بس انٹری پوائنٹ دیکھ کر فورا انٹری کر لیتے ہیں تو اگر انہوں نے مکمل طریقہ فالو ہی نہیں کیا تو یقیناً نقصان ہی ہو گا ۔ الحمدللہ میرے فالورز کے ساتھ ابھی تک ایسا ہوا تو نہیں لیکن یہ خدشہ رہتا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ بھی مکمل طریقہ فالو نا کریں یا کسی پرانی پوسٹ کو دیکھ کر انٹری کر لیں اور اپنا نقصان کر لیں تو یہ بات ہے کہ جس کی وجہ سے میں آپ کے ساتھ کوئی ٹپس وغیرہ شیئر نہیں کر رہا تھا ۔ لیکن کچھ دوستوں کے اصرار کی وجہ سے کچھ دنوں تک دوبارہ یہ سلسلہ شروع کروں گا اور یقیناً آپ سب میں سے بھی اکثر نے اسی لئے فالو کیا ہے کہ آپ کوٹپس وغیرہ ملتی رہیں تو اس چیز کے پیش نظر میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے ساتھ وہی بات شئیر کروں جو کہ فائدہ مند ہی ہو۔ ان شاءالله صرف ایک گزارش ہے کہ جب بھی کوئی پوسٹ دیکھیں جس میں کوئی ٹپس شیئر کی گئی ہے تو آپ نے پہلے دیکھنا ہے کہ یہ پوسٹ کب کی ہے میں نے ایک پوسٹ کی تھی جو پن ہے اس میں ٹریڈنگ کے متعلق بنیادی باتیں ہیں میں جب بھی کوئی ٹپ شیئر کروں تواس پوسٹ کو آپ نے ذہن میں ضرور رکھنا ہے۔ $REI entry=0.20555 #Write2Earrn
#محمدنعیمـ.الله
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب
بھائیوں کے میسیج آ رہے ہیں کہ آپ پوسٹ کیوں نہیں کرتے تو بات یہ ہے کہ اکثر دوست پورا طریقہ فالو نہیں کرتے نا ہی غور کرتے ہیں کہ یہ پوسٹ کب کی ہے وہ صرف ایک نظر پوسٹ کو دیکھتے ہیں مکمل پڑھتے بھی نہیں اور بس انٹری پوائنٹ دیکھ کر فورا انٹری کر لیتے ہیں تو اگر انہوں نے مکمل طریقہ فالو ہی نہیں کیا تو یقیناً نقصان ہی ہو گا ۔ الحمدللہ میرے فالورز کے ساتھ ابھی تک ایسا ہوا تو نہیں لیکن یہ خدشہ رہتا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ بھی مکمل طریقہ فالو نا کریں یا کسی پرانی پوسٹ کو دیکھ کر انٹری کر لیں اور اپنا نقصان کر لیں تو یہ بات ہے کہ جس کی وجہ سے میں آپ کے ساتھ کوئی ٹپس وغیرہ شیئر نہیں کر رہا تھا ۔
لیکن کچھ دوستوں کے اصرار کی وجہ سے کچھ دنوں تک دوبارہ یہ سلسلہ شروع کروں گا اور یقیناً آپ سب میں سے بھی اکثر نے اسی لئے فالو کیا ہے کہ آپ کوٹپس وغیرہ ملتی رہیں تو اس چیز کے پیش نظر میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے ساتھ وہی بات شئیر کروں جو کہ فائدہ مند ہی ہو۔ ان شاءالله
صرف ایک گزارش ہے کہ جب بھی کوئی پوسٹ دیکھیں جس میں کوئی ٹپس شیئر کی گئی ہے تو آپ نے پہلے دیکھنا ہے کہ یہ پوسٹ کب کی ہے میں نے ایک پوسٹ کی تھی جو پن ہے اس میں ٹریڈنگ کے متعلق بنیادی باتیں ہیں میں جب بھی کوئی ٹپ شیئر کروں تواس پوسٹ کو آپ نے ذہن میں ضرور رکھنا ہے۔
$REI entry=0.20555
#Write2Earrn
ترجمة
$REI تیسری انٹری 0.11545 پر کرنی ہے ۔ اگر اوپر آئے تو مناسب پرافٹ کے ساتھ سیل کر دیں لیکن 0.11545اس سے پہلے مزید مت خریدیں اور خیال رہے تیسری انٹری بھی 30٪ سے ہی کرنی ہے ۔ #محمدنعیمـ.الله #Write2Earrn
$REI
تیسری انٹری 0.11545
پر کرنی ہے ۔ اگر اوپر آئے تو مناسب پرافٹ کے ساتھ سیل کر دیں لیکن 0.11545اس سے پہلے مزید مت خریدیں اور خیال رہے تیسری انٹری بھی 30٪ سے ہی کرنی ہے ۔
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Earrn
--
هابط
ترجمة
منافع بخش ٹریڈنگ کے لئے ضروری ہے کہ جتنا صبر آپ کوئن بیچنے کے لئے کرتے ہیں اسی طرح آپ کوئن خریدنے کے لئے بھی صبر کیا کریں جب تک کوئن مناسب قیمت پر نا آ جائے تب تک اس کو مت خریدیں ۔ اگر آپ خریداری کے وقت صبر سے کام لیتے ہیں تو بعد میں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
منافع بخش ٹریڈنگ کے لئے ضروری ہے کہ جتنا صبر آپ کوئن بیچنے کے لئے کرتے ہیں اسی طرح آپ کوئن خریدنے کے لئے بھی صبر کیا کریں جب تک کوئن مناسب قیمت پر نا آ جائے تب تک اس کو مت خریدیں ۔
اگر آپ خریداری کے وقت صبر سے کام لیتے ہیں تو بعد میں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
ترجمة
$PIXEL جو دوست اس کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو پہلے نمبر پر آپ کو اس کی اصل قیمت معلوم ہونی چاہیے کہ اس کی اصل ویلیو 0.15 usdt ہے تو اگر آپ لمبے عرصے تک اس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو تھوڑا صبر کریں یہ ڈاؤن گا تو آپ پھر خرید لینا لیکن اگر نارمل ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو فی الحال کوئی اتنا خاص مسئلہ نہیں باقی کرپٹو میں کچھ بھی حرف آخر نہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لئے کوشش کیا کریں کہ کوئن خریدنے سے پہلے تھوڑا صبر کر لیا جائے اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یقیناً اچھی پرافٹ لینے کے لیے آپ کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ اور ہر بڑی ٹریڈنگ سے اچھی طرح حساب کتاب لگا لیا کریں میری یا کسی دوسرے کی بات کو حرف آخر مت سمجھا کریں ۔ میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو وہی بات بتاؤں جس میں رسک انتہائی کم ہو ۔ #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
$PIXEL
جو دوست اس کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو پہلے نمبر پر آپ کو اس کی اصل قیمت معلوم ہونی چاہیے کہ اس کی اصل ویلیو 0.15 usdt ہے تو اگر آپ لمبے عرصے تک اس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو تھوڑا صبر کریں یہ ڈاؤن گا تو آپ پھر خرید لینا لیکن اگر نارمل ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو فی الحال کوئی اتنا خاص مسئلہ نہیں
باقی کرپٹو میں کچھ بھی حرف آخر نہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لئے کوشش کیا کریں کہ کوئن خریدنے سے پہلے تھوڑا صبر کر لیا جائے اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یقیناً اچھی پرافٹ
لینے کے لیے آپ کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
اور ہر بڑی ٹریڈنگ سے اچھی طرح حساب کتاب لگا لیا کریں میری یا کسی دوسرے کی بات کو حرف آخر مت سمجھا کریں ۔ میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو وہی بات بتاؤں جس میں رسک انتہائی کم ہو ۔
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
ترجمة
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے آپ لوگوں سے کچھ باتیں کہنی تھیں کہ پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی کوئی ٹریڈنگ شروع کریں زہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار ررہیں ۔ دوسرے نمبر:- پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس میں ٹریڈنگ نہیں کرنی ۔ تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ سے خریداری پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔ چوتھے نمبر:- پر کسی نئے کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلے اس کے بارے میں زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت معلومات تو ہونی چاہیے۔ پانچویں نمبر:- پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔ چھٹے نمبر:- پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔ ساتویں نمبر:- پر آپ نےکسی کے کہنے پر کسی کوئن میں انٹری نہیں کرنی (چاہے میں ہوں یا کوئی اور )جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو ۔ آخری بات کہ:- صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔ #محمدنعیمـ.الله #Write2Erarn #tradingrule
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے
آپ لوگوں سے کچھ باتیں کہنی تھیں کہ
پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی کوئی ٹریڈنگ شروع کریں
زہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار ررہیں ۔
دوسرے نمبر:- پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس میں ٹریڈنگ نہیں کرنی ۔
تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ سے خریداری پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔
چوتھے نمبر:- پر کسی نئے کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلے اس کے بارے میں زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت معلومات تو ہونی چاہیے۔
پانچویں نمبر:- پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔
چھٹے نمبر:- پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔
ساتویں نمبر:- پر آپ نےکسی کے کہنے پر کسی کوئن میں انٹری نہیں کرنی (چاہے میں ہوں یا کوئی اور )جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو ۔
آخری بات کہ:-
صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Erarn
#tradingrule
ترجمة
#محمدنعیمـ.الله #tradingrules السلام علیکم دوستو کیاحال ہے ٹریڈنگ میں منافع چاہتے ہیں تو یہ چند باتیں آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں ان شاء الله پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی ٹریڈنگ شروع کریں ذہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار رہیں ۔ دوسرے نمبر:-پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس وقت انٹری مت کریں۔ تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔ چوتھے نمبر:-پر کسی کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلےاس كوئن کےبارے میں تھوڑی بہت معلومات ضرور ہونی چاہیے۔ پانچویں نمبر:-پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔ چھٹے نمبر:-پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔ ساتویں نمبر:-پر جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو آپ نےکسی کے کہنے پر انٹری نہیں کرنی (چاہے میں کہوں یا کوئی اور )۔ آخری بات کہ:- صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔ #Write2Erarn
#محمدنعیمـ.الله
#tradingrules
السلام علیکم دوستو کیاحال ہے
ٹریڈنگ میں منافع چاہتے ہیں تو یہ چند باتیں آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں ان شاء الله
پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی ٹریڈنگ شروع کریں
ذہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار رہیں ۔
دوسرے نمبر:-پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس وقت انٹری مت کریں۔
تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔
چوتھے نمبر:-پر کسی کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلےاس كوئن کےبارے میں تھوڑی بہت معلومات ضرور ہونی چاہیے۔
پانچویں نمبر:-پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔
چھٹے نمبر:-پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔
ساتویں نمبر:-پر جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو آپ نےکسی کے کہنے پر انٹری نہیں کرنی (چاہے میں کہوں یا کوئی اور )۔
آخری بات کہ:-
صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔
#Write2Erarn
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع مُنشِئي المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف